بھارتی احتجاج مراحمتی نہیں اصلاحاتی ہے،بلوچستان اور کے پی کے میں دہشتگردی کو انتشار کہا جاتا ہے فواد چوہدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے سابق وزیرفواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج مزاحمتی نہیں اصلاحاتی ہے، پاکستان میں بلوچستان اور KP میں ہونیوالی دہشتگردی کو تحریک نہیں انتشار کہا جائیگا کیونکہ اس کی Ideological Base دوسروں سے نفرت کی بنیاد پر ہے، اپنے علاوہ باقی سب غلط ہیں ایسی نفرت انگیز آئیڈیالوجی کامیاب نہیں ہو سکتی اب یہ کتنا نقصان کر کے ختم ہوتی ہیں ۔
Load/Hide Comments


