آرسی ڈی شاہراہ کار اور ٹرک میں تصادم 3افراد جاں بحق2 زخمی

حب۔اوتھل کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کار سوار تین افراد موقع پر جاں بحق ٹرک ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہلاک شدگان اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کیا جا رہا ہے انچارج ایدھی زرائع

آرسی ڈی شاہراہ کار اور ٹرک میں تصادم 3افراد جاں بحق2 زخمی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں