مستونگ،مسلح افراد کا پولیس تھانہ پر دستی بم سے حملہ،ایک اہلکار زخمی

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق مستونگ میں پولیس تھانہ پر نامعلوم نے افراد کا دستی بم حملہ کر دیا،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ، حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیاجسے بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں