تیمرگرہ، پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ، حوالدار سمیت تین پولیس اہلکار زخمی
تیمرگرہ :تھانہ حیاسیری کے حدود گاوں چمکوٹ میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول دھما کے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ حیائسیرئی پولیس موبائل وین میں معمول کے گشت پر تھی جب وین حیاء سیرئی پل گاوں چمکوٹ پہنچ گئی تو اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں موبائل میں سوار حوالدار سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے،
Load/Hide Comments


