بیلہ،حوالات میں قیدی کی ہلاکت،لواحقین کا ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

حب: پولیس تھانہ بیلہ کے لاک اپ میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد ملزم شکیل احمد کی مبینہ ہلاکت پر متوفی کے بھائی علی جان کی مدعیت میں ایس ایچ او بیلہ تھانہ محمد جان ساسولی تفتیشی آفیسر قادر بخش سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف بیلہ تھانہ میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں