وڈھ، نوجوان نے خودکشی کرلی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) وڈھ سارونہ میں نوجوان نے خود پر گولی فاٸر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا آمد اطلاعات کے مطابق سارونہ کے رہائشی منظوراحمد ولد سائین بخش نے نامعلوم وجوہات کی بنا خود کو گولی مار کر خودکشی کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں