اکرم خان درانی کی زیر صدارت اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس
جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی کی زیرصدارت اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں حکومتی اتحاد چھوڑنے والی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل بھی شریک ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے درمیان میثاق پر بھی پرغور ہوگا جبکہ نئے میثاق کانام بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں اے پی سی کے ایجنڈا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔
Load/Hide Comments


