امریکا نے عالمی ادارہ صحت کو رقم کی ادائیگی روک دی

واشنگٹن:امریکا جنیوا میں قائم عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او کو اپنے ذمے واجب الادا لگ بھگ 80 ملین ڈالرز کی ادائیگی نہیں کرنا چاہتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ اس رقم کو اقوام متحدہ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں