جنرل عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات جنرل عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ دینے کا حتمی فیصلہ کرچکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خا ن سے بھی بات کرینگے تاہم وہ سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین کی حیثیت سے کا کم کرتے رہینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں