سنتھیا کا معاملہ، رحمن ملک نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد ۛامریکی خاتون سنتھیا رچی کی سابق وزیرِ داخلہ و پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک کے خلاف درخواست کے معاملے پر رحمن ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس آف پیس نے رحمن ملک کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
Load/Hide Comments


