ارجنٹائن،آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسرکورونا سے ہلاک
بیونس آئرس:ارجنٹینا میں زوم پر لیکچر کے دوران خاتون پروفیسر کورونا وائرس سے چل بسیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس میں طلبا کی آن لائن کلاس کے دوران 46 سالہ پروفیسر پاولا دی سیمون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔خاتون پروفیسر کی طبیعت زوم لیکچر کے دوران اچانک بگڑگئی اور طلبا سارا منظر دیکھتے رہے،
Load/Hide Comments


