دشت،روڈ حادثے میں 3افراد زخمی
کوئٹہ : دشت میں روڈ حادثے میں 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دشت روڈ پر روڈ حادثے میں 3افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


