شانگلہ میں ذہنی مریض نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

شانگلہ:صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شانگلہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں یوسی شنگ کے علاقے شاوا میں فائرنگ سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم ذہنی مریض بتایا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں