ایران نے فوجی مشقوں کے دوران کروز میزائل داغ دیا

تہران:ایران کی بحریہ نے ملک کے جنوب مشرقی سمندر میں جاری فوجی مشقوں کے دوران ملکی ساختہ ساحل سے سمندر تک مار کرنے والے کروز میزائل قدرکو داغ دیا۔تسنیم خبر ایجنسی نے فوجی مشق ذوالفقار-99 کے ترجمان ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کے حوالے سے بتایا کہ ایک آن شور مقام سے داغے گئے میزائل نے200 کلومیٹر دور اپنے بحری ہدف کوتباہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں