سریاب میں وی آئی پیز کی آمد، ایم پی ایز تک کو اطلاع نہیں دی جاتی، احمدنواز بلوچ

کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن اسمبلی احمد نواز بلوچ نے کہاکہ وی آئی پی موومنٹ کے باعث آج سریاب میں ٹریفک شدید متاثر رہی گنجان آبادی کے باعث لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا ،انہوں نے کہاکہ سریاب سے اپوزیشن کے تین اراکین منتخب ہوئے ہیں تاہم ہمیں وی آئی پیز کی آمد سے متعلق اطلاع نہیں دی جاتی

اپنا تبصرہ بھیجیں