کوئٹہ ،فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے نو اں کلی آخری سٹاپ پر نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے حفیظ الر حمن نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔ پو لیس کے مطابق واقعہ پر انی دشمنی کی بنا ء پر پیش آیا مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں