کینسر کے شکار سعودی استاد کی بسترعلالت سے طلبا کی تدریس

ریاض:سعودی عرب میں اپنے طلبا کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار کینسر کا شکار ایک استاد کا سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ سامنے آیا ہے جو چار ماہ سے خود اسپتال میں بستر علالت پر ہونے کے باوجود اپنی تکلیف کو بھلا کر بچوں کی تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ابو عمر الدانی پرائمری اسکول کے معلم محمد الفیفی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ چار ماہ سے وہ اپنے کینسر کیمیائی تابکاری علاج کیلیے اسپتال میں داخل ہیں۔ جب سے سعودی عرب میں سیشن کروا رہے ہیں لیکن وہ اپنے طلبا سے ریاض کے ایک اسپتال میں اپنے کمرے سے گفتگو کرتے اور ان کی تدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں