کوئٹہ،ٹریفک حا دثہ ایک بچہ جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ ایک بچہ جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نو اں کلی مد رسہ روڈ پر مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے زیب رحمن نا می بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


