پشین و گردونواح میں گیس کابحران حل کیا جائے،سرباز عبدالرب درانی

کر اچی: پشتونخوامیپ کے رکن مرکزی کونسل و صوبائی رہنماء سربازعبدالرب درانی نے سوئی سدرن گیس کے جنرل منیجر و اعلیٰ سے آفسران سے مطالبہ کیا ہے کہ پشین بالخصوص بادیزئی قبائل کے علاقوں میں گیس کا شدید بحران ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے ہم سوئی سدرن گیس منیجر سے اپیل کرتے ہیں کہ گیس کے شدید بحران کا مسئلہ حل کریں بصورت دیگر ہم کوئٹہ کراچی شاہراہ جام کرکے احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں