گوادر‘کسٹم اور ایف سی نے 22لگژری گاڑیاں قبضہ میں لے لیں

گوادر:ماڈل کسٹم کلکٹریٹ گوادراور ایف سی بلوچستان کی گوادر میں مشترکہ کارروائی 22 نان کسٹم لگژری گاڑی پکڑلیں،لگژری گاڑیوں کی قیمت 14 کروڈ روپے بتائی جاتی ہے۔عوام سراپا احتجاج بن گئے،گاڑیاں کوئٹہ کے شوروم سے خریدی ہیں کسٹم اور ایف سی وہاں چھاپہ کیوں نہیں لگاتے تفصیلات کے مطابق کسٹم گوادر اور ایف سی فورس نے نان کسٹم گاڈیوں کی پکڑھ دھکڑ شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں