گوادرسے بین الاقوامی اسمگلر ز گرفتار
کوئٹہ:پاکستان کوسٹ گارڈز گوادر کی کاروائی بین الاقوامی اسمگلر ز گرفتار۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزکے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے بین الاقوامی اسمگلر جان محمد عرف جعفر اور اس کے بیٹے قنمبر کو گوادر میں عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیاواضح رہے کہ مذکورہ اسمگلرز بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور مختلف کیسز میں کوسٹ گارڈز کو مطلوب تھے۔
Load/Hide Comments


