سجل کی پسندیدہ فلم کونسی ہے؟

پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی پسندیدہ ہالی ووڈ فلم کے بارے میں مداحوں کو بتا دیا۔
حیرت انگیز اداکاری سے لاکھوں دِلوں پر راج کرنے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں اُنہوں نے ہالی ووڈ فلم ’انٹر اسٹیلر‘ کےپوسٹر کی تصویر شیئر کی۔

سجل علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ہالی ووڈ فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’انٹر اسٹیلر اُن کی پسندیدہ ہالی ووڈ فلم ہے۔‘اداکارہ نے فلم ’انٹر اسٹیلر‘ کے پوسٹر کے ساتھ دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں