گوادر , کارروائی 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
گوادر (بیورورہورٹ) گوادر پولیس نے کارروائی کرکے چار ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کو دو موٹر سائیکلوں پر گوادر شہر آتے ہوئے دوران ناکہ بندی گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف بڑی تعداد میں گولیاں اور ایک دستی بم کی بر آمدگی کا بھی دعویٰ کیا ہے. پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


