جمہوریت مظلوموں کے جبر کا بدلہ کیسے لے گی؟نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آل پارٹیز کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ جمہوریت مظلوموں کے جبر کا بدلہ کیسے لے گی؟ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اے پی سی سے خطاب میں لوگوں کے سامنے اپنا مقدمہ چلانے کی اجازت ہونی چاہئے۔
Load/Hide Comments


