مراد سعید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد :وزیر مواصلات مراد سعید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا؎ پیر کو جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔
Load/Hide Comments


