پسنی، صحافی ناصر وقار انتقال کرگئے

پسنی پریس کلب کے سابق نائب صدر ناصر وقار انتقال کرگئے وہ کافی عرضے سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔پسنی پریس کلب کے اراکین نے ناصروقار کی رحلت پر اظہار افسوس کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک ناصروقار کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں