اقلیت مخالف پالیسیز اور فیصلوں کے باعث مودی بااثرافراد کی فہرست میں شامل

واشنگٹن:امریکی جریدے کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دنیا کے 100 با اثر افراد کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔امریکی جریدے ’ٹائم‘ نے گزشتہ دن دنیا کے 100 با اثر افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کے 100 با اثر فنکار، سیاستدان، معروف شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔اس فہر ست میں بھارت کے 14 ویں وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی نام بھی شامل ہے جس کی وجہ اْن کی اقلیت مخالف پالیسیز اور فیصلوں کو قرار دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں