انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں منی لانڈرنگ کا انکشاف

فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں جبکہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منی لانڈرنگ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بھارتی نوادرات کے اسمگلر بھی ملوث ہیں۔فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سونے اور ہیروں کے بھی منی لانڈرنگ میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Load/Hide Comments