قلعہ عبد اللہ ،پو لیو ٹیم پر مسلح افراد کی فا ئر نگ سے لیو یز اہلکار زخمی

کوئٹہ: قلعہ عبد اللہ کے علا قے میں پو لیو ٹیم پر مسلح افراد کی فا ئر نگ سے لیو یز اہلکار زخمی ۔ اتوار کو قلعہ عبد اللہ کی تحصیل روغا نی میں کلی ٹھیکے دار میں مسلح افراد نے پو لیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیم پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں لیو یز سپا ہی صا دق سبا ط زخمی ہو گیا جبکہ پو لیو ٹیم نے قر یبی گھر میں پنا ہ لے کر جان بچا ئی لیو یز نے زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ منتقل کر دیا جبکہ جا ئے وقو عہ کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں