بدامنی و منشیات کیخلاف زہری میں امن جرگہ، سیاسی و قبائلی رہنماو کی شرکت

زہری(نمائندہ انتخاب)قبائلی رہنما میر محمد ایوب کی سربراہی میں امن جرگہ جس میں قبائلی رہنماوں سیاسی جماعتوں کی صدور و دیگر کی شرکت اجلاس میں مسلم لیگ ن کے میر فیصل رحیم۔زری۔ جمعیت علماء اسلام کےمیجر محمد رحیم، بی این پی کے ملک رمضان، بی این پی عوامی کے روف گل موسیانی، انجمن تاجران کے صدر حاجی نصیر احمد عبداللہ۔آزاد زہرئ ،حاجی محمد امین وڈیرہ بیگ محمد جام و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال منشیات و دیگر علاقائی مسائل پر غور کر کے ایک امن کمیٹی تشکیل دی گئی جو تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں و دیگر معززین پر مشتمل ہو گی جو ملاقاتیں کر کے تجاویز پر عمل کرے گی جرگہ شرکاء نے کہا کے ہمارا کام رضاکارانہ اس میں کوئی سیاسی قبائلی و دیگر مفاد شامل نہیں امن کمیٹی کا کام۔صرف علاقائی بھلائی کے لیے جس کے لیے ہم۔تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں