تمپ، ایک شخص نے خودکشی کرلی
تمپ(نامہ نگار) تمپ ،منشیات کے عادی شخص نے خودکشی کرلی،پولیس ذرائع کے مطابق تمپ کی رہائشی 30سالہ محمد ولد محمد یوسف نامی شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،مذکورہ شخص کافی عرصے سے بیروزگار تھا،بعد میں وہ منشیات کا شکار ہوگیا گزشتہ رات اس نے اپنے گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔
Load/Hide Comments