دبئی میں بلاول بھٹو سے سردار اخترمینگل کی ملاقات
کراچی، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اخترمینگل کی دبئی میں بلاول بھٹو کی رہائشگا ہ پر اہم ملاقات ہوئی جس میں اہم سیا سی صورتحا ل پر گفتگو کی گئیخیال رہے کے دونوں جماعتمرکزی حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر احتجاجی تحریک کا حصہ ہیں اور پی ڈی ایم نے 11اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کرکے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


