بولان کے تمام پکنک پوائنٹس پر پابندی عائد

کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر کچھی میر سلطان احمد بگٹی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضلع کچھی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد ضلع کے تمام پکنک پوائنٹ پر پکنک منانے کیلئے تاحکم ثانی پابندی عائد کردی جاتی ہے اور انتظامیہ کے جوان پکنک پوائنٹ پر تعینات کئے گئے ہیں۔لہزا عوام الناس سے گزارش ہے کہ کولپور سے تمام ضلع کی پکنک پوائنٹ بولان میں بند کردئے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں