کرونا وائرس، بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے بلوچستان بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردیا واضح رہے کہ خطراناک وائرس کو روکنے کے لیے پوری دنیا میں احتیاطی تدابیر کے طور پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں