شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے قیام کی سالگرہ پر فوجی پریڈ
شمالی کوریا(انتخاب نیوز)شمالی کوریا میں حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے قیام کی 75ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی، ماضی کے حکمرانوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر فوجی پریڈ ہوئی جس میں شمالی کوریا کے سربراہ سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریائی باشندے حکمران ورکرز پارٹی کی 75ویں سالگرہ کا جشن منایا۔اس دوران ماضی کے رہنماوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
Load/Hide Comments


