بھارت داعش گٹھ جور دوسال پہلے ہی اختیار کردیا تھا، رحمان ملک
اسلام آباد(انتخاب نیوز) پاکستان پیپلز پارتی کے رہنما اور اسابقہ وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک ن ے کہاہے کہ انہوں نے داعش اور بھارت کے گھٹھ جوڑ کو دو سال پہلے افشا کردیا تھا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے داعش اور بھارت کے گٹھ جوڑ کو دو سال پہلے ہی افشا کردیا۔انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے آرٹیکل مودیز وار ڈاکٹر ائن میں بتایا کہ بھارت کی این ایس اے نے عراق میں داعش کے سربراہ سے ملاقات کی تھی سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ بھارت کیسے داعش کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں استعمال کر رہاہے۔ سری لنکا اور افغانستان میں داعش کے استعمال کے حوالے سے بھی میرے انکشافات ریکارد پر ہیں۔
Load/Hide Comments


