بارکھان،4سالہ مغوی بچہ بازیاب،ملزم گرفتار
بارکھان:بارکھان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4سالہ مغوی بچے کو بازیاب کر کے اغوا کار کو گرفتار کرلیا ایس پی بارکھان سید صبور آغا کے مطابق گزشتہ روز بارکھان پولیس نے کامیا ب کارروائی کرتے ہوئے 4سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا بازیابی کے دوران پولیس نے اغواء کار کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Load/Hide Comments


