برطانیہ کی پہلی باحجاب میئر امتیازی سلوک پر مستعفی

لندن:برطانیہ کی حجاب کرنے والی پہلی میئر رخیہ اسماعیل نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر لیبر پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رخیہ اسماعیل نے ستمبر میں ازلنگٹن کی میئر شپ کے عہدے سے استعفی دیتے وقت شمالی لندن کی کونسل میں مقامی قیادت پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا اور اب 8برس بعد وہ کونسلر کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں