علی زیدی نے مفتاح اسماعیل پر آلو کے چپس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنی کمپنی کے ذریعے افغانستان کو آلو کے چپس ایکسپورٹ کرنے کے نام پر منی لانڈرنگ کی تھی مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ علی زیدی ڈھائی سال پہلے بھی جھوٹا الزام لگا چکے ہیں اور وہ پہلے بھی علی زیدی کو الزام واپس لینے کا لیٹر دکھا چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں