کابینہ اجلاس ،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کا بغاوت کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں پر بغاوت کے مقدمات واپس لینے کا معاملہ اٹھا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے وزیر امین الحق نے وزیراعظم سے پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جولائی 2015 میں ایم کیو کی قیادت پر مقدمات قائم ہوئے۔انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر سابق قائد کی تقریر دیکھ کر تالی بجانے پر بغاوت کا مقدمہ بنادیا گیا۔ وزیراعظم نے ایم کیو ایم کی درخواست پر غور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر قانون کو

اپنا تبصرہ بھیجیں