گوادر کے ماہی گیر 21 تا 25 مارچ 2020تک سمندر میں جانے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ

کوئٹہ۔: ضلعی انتظامیہ نے ضلع گوادر کے ماہی گیر 21 تا 25 مارچ 2020تک سمندر میں جانے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 21تا25 مارچ 2020 تیز ہواؤں گرج چمک کے کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ بارہ اور آسمانی بجلی گرنے کے امکانات ہیں موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں تندتیز لہروں کے ساتھ تغیانی کا امکان ہے ضلع بھر کے ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ 21تا 25مارچ تک سمندر میں جانے سے اجتناب کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں