جرمنی میں داعش کے نئے ارکان کی بھرتی،18سالہ نوجوان گرفتار
برلن:جرمن پولیس نے ایک ایسے اٹھارہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے، جو دہشت گرد تنظیم داعش کے لیے نئے ارکان اور حامیوں کی بھرتی کی کوشش میں تھا۔ ملزم یہ کوششیں سوشل میڈیا پر آن لائن چیٹ کے ذریعے کر رہا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ اس نوجوان کو شہر کولون میں مارے گئے ایک چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا
Load/Hide Comments


