ریلی میں شریک کیپٹن (ر) محمد صفدر کا جوتا ٹوٹ گیا
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا جوتا ٹوٹ گیا ۔ کیپٹن (ر ) محمد صفدر ریلی کے آغاز پر مریم نواز کی گاڑی چلا رہے تھے لیکن بعد ازاں وہ راستے کو کلیئر کرانے کے لئے گاڑی سے نیچے اتر گئے اور گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ پیدل چلتے رہے ، اسی دوران ان کا جوتا بھی ٹوٹ گیا ۔
Load/Hide Comments


