کرونا وائرس،ٹرمپ کی ہر امریکی کو 1ہزار ڈالر نقد رقم دینے کی خواہش

واشنگٹن،ٹرمپ انتظامیہ نے کرونا وائرس کے ردعمل میں شروع کیے گئے بڑے متحرک پیکج کے تحت امریکی شہریوں کو امدادی رقم 1ہزار امریکی ڈالر فی کس اور 500 ڈالر ہر بچے کو دینے کا منصوبہ بنایا ہے یہ بات سیکرٹری خزانہ سٹیون منچن نے بتائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں