پنجگور،دو گاڑیوں میں تصادم ،3 خو اتین سمیت 8 افراد زخمی
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے چتکان سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم دس افراد زخمی زخمیوں میں تین خواتین بھی شاملِ تصادم گوارگو کے لوکل منی بس اور ایرانی ساختہ تیز رفتار پک اپ گاڑی کے درمیان ہوازخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


