فیصل آباد میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد :فیصل آباد میں 2 بہنوں کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی مدعیت میں 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروایا گیا۔متاثرہ لڑکیوں کی والدہ نے بتایاکہ دونوں بیٹیوں کو بالائی منزل پر مقیم میاں بیوی نے 11 ستمبر کو اغواء کروایا، ملزمان نے دونوں بیٹیوں کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی اور ویڈیو بنائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں