مودی نے پاکستان، چین سے جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی، بی جے پی رہنما کا دعوی
نئی دہلی :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کے لیے تاریخ طے کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ریاست اتر پردیش کے چیف سواتنترا دیو سنگھ نے پارٹی کارکنان کے اجلاس میں بتایا کہ نریندر مودی نے فیصلہ کرلیا ہے کہ بھارت کب پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کرے گا
Load/Hide Comments


