اعظم سواتی کو اثاثوں میں تضاد دور کر نے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو اثاثوں میں تضاد دور کر نے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ منگل کو ممبر پنجاب الطاف ابراہیم کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو ہدایت کی کہ پولیٹیکل فنانس ونگ کے ساتھ بیٹھ کر اثاثوں میں تضاد کا معاملہ حل کر لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں