ترک وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی

سلام آباد :ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ترک وزیر خارجہ نے (آج)بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں