مریم نواز نے زندگی کی 47بہاریں دیکھ لیں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے زندگی کی 47بہاریں دیکھ لیں، مریم نواز نے سانحہ پشاور کی وجہ سے اپنی سالگرہ کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔لیگی رہنما ؤں اور کارکنان کی جانب سے مریم نواز کو ان کی سالگرہ پر مبارکبادیں کے پیغامات اور اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں